Skip to main content

قیامت عیسیٰ مہدی دجّال

 متن (اردو):

اور بھی بتاؤں گا، حادثے تمہیں بتاؤں گا، رکو۔ ہاں۔۔۔ اب تو یہ ہو رہا ہے۔۔۔ کیوں تم نہیں سنتے۔۔۔ اور مانتے۔۔۔ ترمذی 2181۔۔۔ کہ جوتے کا پھٹّا بات کرے گا۔۔۔ اور فون۔۔۔ کوڈے کا سرا۔۔۔ بات کرے گا۔۔۔ لینڈ لائن رسیور۔۔۔ 1878 بخاری۔۔۔ فتنے گھر پر۔۔۔ ڈش ٹی وی۔۔۔۔

مسند احمد 13013 دجال کا گدھا، جس کے دونوں کانوں کے درمیان 40 ہاتھ کا فاصلہ ہوگا۔۔۔ فائٹر پلین۔

مسلم 7373 اس کی رفتار اور دجال اور عیسیٰ علیہ السلام
مسلم 7333 کلمے سے جنگ فتح۔۔
کیا تم ایسے شہر کو جانتے ہو جس کے ایک جانب خشکی اور دوسری جانب سمندر ہو، صحابہ فرماتے۔۔ ہاں۔۔ قیامت نہیں آئے گی جب تک بنی اسحاق کے 70 ہزار لوگ اس جگہ پہ نہ ٹھہرے، نہ وہ تیر فیکیں اور نہ ہتھیاروں سے لڑیں بلکہ لا الہ الا اللہ اللہ اکبر کے نعرے لگائیں گے تو شہر کی ایک جانب گر جائے گی اور وہ شہر میں داخل ہوں گے اور مالِ غنیمت لوٹ لیں گے کہ شور ہوگا کہ دجال نکل آیا۔۔۔۔

====

یہ واقعہ 2 اگست 1990 کا ہے۔۔۔ کویت پر قبضے کی وجہ
عراق کا الزام کویت پر کہ۔۔۔ 8 سال تک صدام حسین عراق نے شیعہ ملک ایران سے لڑائی لڑی تھی کیونکہ وہ پورے عرب پر اپنی شیعہ حکومت لانا چاہتے تھے۔۔۔ جس کی وجہ سے عرب کے ملکوں نے صدام حسین سے کہا کہ آپ لڑو ان سے ہم آپ کو خرچہ دیں گے جیسے کچھ ملک عرب کے عراق کو قرضہ دیتے اور کچھ ملک ہدایات دیتے جن میں کویت کا 14 ارب ڈالر قرضہ تھا۔۔۔ اور جیسے لڑائی ختم ہوتی تو تقاضا کرنے لگتے۔۔۔ اس پر صدام حسین کہتے ہیں کہ ابھی تو لڑائی ختم ہوئی ہمارے 2 لاکھ فوج شہید ہوئے ہیں ان کے گھروالوں کو بھی دیکھنا ہے۔۔۔ اور ہمیں دوبارہ بننے میں وقت لگے گا الٹ تمہیں تو ہماری اور مدد کرنی چاہیے۔۔۔
کویت نہیں مانتا۔۔۔ صدام حسین عراق کہتے ہیں کہ 2 سال کی مہلت دو۔۔۔ وہ بالکل بھی نہیں مانتا۔۔۔

  1. کویت خاموش بوریگ کے ذریعے عراق کا تیل چوری کرتا۔

  2. مشترکہ آئل فیلڈ سے 40% اضافی تیل نکالتا یہاں بھی چوری۔

  3. تیسری بڑی وجہ جو اوپیک آرگنائزیشن کے تحت انٹرنیشنل لیول پر تیل کے ریٹ فکس تھے لیکن کویت چوری کا مال سستے میں بیچتا۔۔۔ جس کی وجہ سے ہر سال عراق کو 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا رہتا۔۔۔
    کویت پر عراق والے قبضہ کرتے۔۔۔
    کویت ہی وہ ملک ہے جو سمندر کے کنارے ہے۔۔۔ اور نعرے کی بنیاد پہ قبضہ ہوا شور برپا ہوگا کہ د…

بخاری 7132 دجال مدینہ کے قریب۔۔۔ سباک زمین پر خیمہ۔۔۔ مشرق سے نکلے گا۔۔۔۔

ریاض میں رکتے خیمے لگاتے اے سی خیمے۔۔۔
ابو داود 4294 قسطنطنیہ کے بعد دجال (یہاں پیشنگوئی میں جگہ کے نام راز میں رکھے جاتے ہیں۔۔۔)
کیونکہ
اللہ کے رسول کی خبر پچھلی کتابوں میں۔۔۔
تورات = فاران کی پہاڑی سے جل و گڑ ہوگا، 10 نیک لوگوں کے ساتھ، اور اس کے سیدھے ہاتھ میں آگ اُگلنے والی شریعت ہوگی ان کے لیے۔۔۔

  1. اب جب اللہ کے رسول آئے مکہ میں تو اُس وقت فاران نام کی پہاڑی مکہ میں نہیں تھی۔۔ لیکن مکہ پہاڑی علاقہ ہے۔۔۔ اس کا مطلب پیشنگوئی میں جگہ کے نام راز میں رکھے جاتے ہیں۔۔۔

  2. 10 ہزار نیک لوگ جب اللہ کے رسول ﷺ نے محنت دعوت شروع کی تو اُس کے 10 سے 20 سال بعد 10 ہزار صحابہ (نیک لوگ بن گئے)

  3. اُن کے سیدھے ہاتھ میں آگ (یہ قرآن کریم کے بارے میں ہے جسے 23 سال لگے وہی کے ذریعے اتاری گئی)
    یعنی پیشنگوئی میں گیپنگ ہوتی ہے، وقفہ لگتا ہے۔۔۔ تورات میں 3 جملوں میں نبی علیہ السلام کی پوری زندگی کی خبر 3 جملوں میں بتا دی گئی۔۔۔

جب سورۃ الفتح کی آیت "إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا" نازل ہوئی تو حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں۔۔۔ اور یہ حدیث بخاری میں بھی ہے۔۔۔ "اسی طرح کی ایک آیت تورات میں بھی ہے، 'ہم ان کا نام متوکل رکھیں گے، وہ بازاروں میں شور مچانے والوں میں سے نہیں ہوں گے، ہم انہیں تب تک موت نہیں دیں گے جب تک تیزی شریعت سیدھی نہ ہو جائے۔"

  1. پیشنگوئی میں متوکل نام بتایا گیا ہے۔ حالانکہ اللہ کے رسول کا نام بچپن سے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) تھا۔۔
    متوکل کے معنی سب سے زیادہ اللہ پر توکل کرنے والا۔۔۔ یہ نبی ﷺ کی صفت تھی۔۔۔ جو اللہ پر سب سے زیادہ توکل کرتے تھے۔

انجیل (بائبل) میں اللہ کے رسول ﷺ نبی آخرالزمان کی خبر جس کی تصدیق سورۃ صف میں بھی آئی ہے۔۔۔ بنی اسرائیل سے خطاب کرکے کہا گیا "میں تمہیں میرے بعد آنے والے نبی (رہبر) خوشخبری سناتا ہوں، جس کا نام احمد ہوگا۔"

  1. جب یہ آیت نازل ہوتی تو صحابہ پوچھتے کہ اے اللہ کے رسول یہ احمد کون ہے۔ تو اللہ کے رسول فرماتے یہ میری ہی نام ہے۔۔۔ یعنی پیشنگوئی میں ہوبہو نام نہیں ملتے یا معنی کے اعتبار سے یا صفات کے اعتبار سے نام ملتا ہے۔۔۔ محمد احمد (زیادہ تعریف کے قابل، جس کی تعریف کی جائے)۔

ایک بار ایک یہودی آکر اللہ کے نبی ﷺ کو سلام کرتا 'السلام علیک یا محمد' تو ایک صحابی غصے میں آکر اسے زور سے دھکا دیتے یہاں تک کہ وہ گرنے کو ہوتا۔۔۔ اس پر جب اس صحابی سے پوچھا جاتا کہ تم نے ایسا کیوں کیا۔۔۔ تو وہ کہتے کہ یہ 'یا رسول اللہ' نہیں کہہ سکتا تھا۔۔ (نام کیوں لیا) تو وہ یہودی کہتا میں نے کیا کیا، میں نے انہیں وہی نام سے بلایا جو نام ان کے گھروالوں نے رکھا۔۔۔ تو اللہ کے رسول کہتے اسے چھوڑ دو، اس نے وہی نام لیا جو نام میرے گھروالوں نے رکھا۔۔۔

فتح مکہ کے موقع پر اللہ کے رسول انصار سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں:
"کیا تم جانتے ہو میرا نام کیا ہے؟ کیا تم جانتے ہو میرا نام کیا ہے؟ کیا تم جانتے ہو میرا نام کیا ہے؟ تین بار کہتے ہیں۔۔۔ اور خود ہی جواب دیتے ہیں: 'میرا نام محمد ہے!'، 'میرا نام محمد ہے!'، 'میرا نام محمد ہے!'۔

اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اللہ کے رسول کا نام بچپن سے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) تھا۔

پیشنگوئی میں وقت کے نبی رہبر سے جگہ اور نام دونوں راز میں رکھے جاتے ہیں۔۔۔
بخاری
"ہر موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ۔۔۔ اللہ کے رسول خواب کے بارے میں بتاتے۔۔۔ "میں کھجور کی طرف ہجرت کر رہا ہوں۔۔۔
"میں یہ سمجھتا تھا کہ میرے ہجرت کا مقام ہجر یا یمامہ ہوگا لیکن وہ یثرب نکلا۔۔۔

ان سب کی بڑی وجہ رہتی ہے۔۔۔

  1. اللہ کی حکمت

  2. سرحدیں بدلتی رہتی ہیں زمانے کے اعتبار سے
    جیسے اللہ کے رسول کے زمانے میں 10 بڑے ملکوں کو ملا کر ایک رومی (رومن ایمپائر تھی) تھا۔۔۔ لیکن آج صرف اٹلی کا ایک چھوٹا سا شہر روم (کپیٹل) بن کے رہ گیا۔۔

آج سے 500 سال پہلے ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش، افغانستان۔۔۔ پورا ایک تھا ملا ہوا۔۔۔ جو آج الگ الگ نام سے ہے۔۔۔

  1. وقت کے چلتے نام بدلتے رہتے ہیں۔۔۔
    پٹنہ کا۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

भारतीय रुपया (INR) – Indian Rupee, महासत्ता आणि सत्ता टिकवण्याचा खेळ

  मीत्रांनो ही माहिती आवर्जून वाचा फ़ार फ़ार महत्वाची आहे. शेअर करायला विसरु नका. मराठी आवृत्ती (ठाम पण सन्मानपूर्वक): ही अशी माहिती आहे जी फक्त ज्यांच्याकडे न्यायबुद्धी, विचार करण्याची क्षमता आणि सामान्य समज आहे तेच समजू शकतात. ज्यांना वास्तवाकडे डोळसपणे पाहायची तयारी नाही, जे फक्त वरवर ऐकून मत बनवतात, त्यांना या गोष्टी कधीच कळणार नाहीत. जागतिक राजकारण हे साधं नसतं. ते समजण्यासाठी विचार, अभ्यास आणि निरीक्षण आवश्यक असतं. ज्यांना प्रश्न विचारायची आणि तथ्य तपासायची सवय आहे, तेच या गोष्टींचा खरा अर्थ समजू शकतात. 1️⃣ इराकी दीनार (IQD) – Iraqi Dinar हिंदी (Hindi) 1989 में स्थिति: 1989 में इराकी दीनार डॉलर के मुकाबले बहुत मजबूत था। 1 IQD ≈ $3.2 था। यानी एक दीनार के मुकाबले अमेरिकी डॉलर का मूल्य बहुत कम था। इसका कारण था कि इराक की अर्थव्यवस्था तेल पर निर्भर थी और सरकार ने अपनी मुद्रा को नियंत्रित रखा। 1990 के बाद: 1990 में इराक ने कुवैत पर हमला किया। इसके बाद संयुक्त राष्ट्र ने इराक पर कड़े आर्थिक और वित्तीय प्रतिबंध लगाए। इन प्रतिबंधों के कारण इराक का ...

जिया कंप्यूटर एज्युकेशन सास्तूर 1

English English मराठी ...

पोस्ट ऑफिस भरती 2026 ची पहिली मिरिट लिस्ट लागली आहे

  https://drive.google.com/file/d/1xd9NYhHwuyLyRRLT35DiPbRMo7HvNCDV/view?usp=drive_link 📮पोस्ट ऑफिस भरती 2026 ची पहिली मिरिट लिस्ट लागली आहे👆🏻👆🏻